ٓاسلام آباد، ۹فروری (پی پی آئی) صدر آصف علی زرداری آج (اتوار) کوپرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہو گئے۔صدر مرحوم پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کرینگے۔صدر آصف علی زرداری دورے کے دوران پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا سے بھی ملاقات کرینگے۔
Next Post
کشمیری عوام کی پاکستان کیلئے قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی: شیخ مختار اعوان
Mon Feb 10 , 2025
میرپور10فروری (پی پی آئی) سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر کی جانب سے چیئرمین پاسبان وطن پارٹی شیخ مختار اعوان کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پارٹی کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، قومی یکجہتی اور پاکستان […]
