نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرنس کریم آغاخان کی رحلت کے باعث شاہ طریل اور روشن شاہ کے عرس موخر

تلہار15فروری (پی پی آئی) اسماعیلی جماعت کی جانب سے تلہار کے نزدیک ہر سال منعقد ہونے والے پیر تاج الدین المعروف شاہ طریل کا سالانہ دوروزہ عرس اور تلہار شہر میں سید روشن علی شاہ کا سالانہ ایک روزہ عرس  موخرکر دیا گیا ہے۔اسماعیلی جماعت کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں تقریبات کی منسوخی کی وجہ جماعت کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کی  رحلت ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پیر تاج الدین کے عرس میں سندھ سمیت دیگر علاقوں سے سینکڑوں اسماعیلی عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔سید روشن علی شاہ کے عرس پر ہر سال سندھ کا ثقافتی کھیل ملاکھڑا منعقد کیا جاتا ہے جس میں نامور ملھ پہلوان اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔