جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برمنگھم میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل کامران ملک انتقال کر گئے

برمنگھم، 17،فروری (پی پی آئی) برمنگھم میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل، کامران ملک انتقال کر گئیوہ  کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔وزارت اطلاعات و نشریات کے بیان کے مطابق، کامران ملک نے اپنے کیریئر کے دوران پاکستان کی بے لوث لگن، دیانت داری اور امتیاز کے ساتھ خدمت کی۔ دفتر خارجہ نے کامران ملک کے خاندان سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی روح کے لیے دعا کی ہے۔