مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ برطانیہ، گارڈ آف آنر پیش

 لندن 19فروری (پی پی آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرر ائل ملٹری اکیڈمی  کی ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت  کیلئے برطانیہ کے دورے پر پہنچے تو ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیاجنرل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے۔۔استحکام کانفرنس پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سالانہ آرمی ٹو آرمی مکالمے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔۔