جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس کے زیر اہتما م کراچی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16سے 20دسمبر تک کھیلی جائے گی ۔چیمپئن شپ میں کراچی کے 300سے زائد لڑکے اور لڑکیا ں شرکت کریں گی ۔اس سے قبل چیمپئن شپ کے لئے 3دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن تعلیمی اداروں میں امتحانات کی وجہ سے تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ چیمپئن شپ میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے ۔جس میں انڈر 16،انڈر12کے ساتھ ساتھ سنگلز اور ڈبلز میں بھی مقابلہ ہوگا۔

Next Post

بیونس آئرس : عالمی چیمپئن نوواک جوکووچ نے بچوں کو ٹینس کے گر سکھائے

Fri Nov 22 , 2013
بیونس آئرس: عالمی چیمپئن سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ ننھے کھلاڑیوں کو ٹینس سیکھا کر خوب محظوظ ہوئے۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میںکھلاڑی نے ا سکول کے بچوں کو ٹینس کے گر سکھائے۔اس موقع پر نواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ وہ ٹینس کے فروغ کے لیے ان دنوں لاطینی امریکہ کے ملک میں موجود ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا […]