متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیلا روس کی جانب سے پاکستان کو ٹریکٹر فراہم،تقریب منعقد، بیلا روس کے سفیر بھی شریک

اسلام آباد20فروری (پی پی آئی) بیلاروس نے پاکستان کے زرعی شعبے کو مستحکم بنانے اور فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹر فراہم کئے ہیں۔ کے مطابق، یہ ٹریکٹر مختلف زمینی حالات میں قابل عمل تجربات کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ پاکستان میں بیلا روس کے سفیر اینڈرائی میٹیلسٹا اور گرین کارپوریٹ انیشیٹو کے ڈی جی ریٹائرڈ میجر جنرل شاہد نذیر اس تقریب میں شریک ہوئے۔ ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو کی یہ اہم کامیابی زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔