سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آصف زرداری کا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے انتقال پر سہیل انور سیال سے اظہار افسوس

کراچی 22فروری (پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری کراچی میں ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ پر گئے۔ صدرمملکت نے سہیل انور سیال کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔صدرمملکت نے مرحوم کی ادب کے شعبے میں خدمات پرخراج عقیدت پیش کیا۔