اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دھابے جی کے قریب رات گئے تیز رفتار ٹرالر نے تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

 ٹھٹھہ22فروری (پی پی آئی) دھابے جی کے قریب رات گئے تیز رفتار ٹرالر نے تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق جبکہ دوسرے نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ تیسرے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔واقعہ رات دیر  گئے ٹھٹھہ سے 50 کلو میٹر دوردھابے جی کے قریب بھنبھور اسٹاپ قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں وحید نامی شخص موقع پر ہی جانبحق جبکہ  سجاد ناریجو نامی زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تیسرے زخمی  جمن کی حالت بھی تشویشناک ہے۔