کارکنوں پر مقدمات کے خلاف جئے سندھ محاذ نے مورو میں ہڑتال

نوشہروفیروز،28فروری (پی پی آئی)دریائے سندھ سے مزید6 کینال  نکالنے کے منصوبہ پر احتجاج کرنے والے کارکنوں پر مقدمات کے خلاف قوم پرست تنظیم جیئے سندھ محاذ نے مورو میں ہڑتال کی، جس کے نتیجے میں شاہی بازار، ریشم گلی، میں روڈ، درس روڈ، دادو روڈ پر کاروباری مراکز بند رہے۔ پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ دکانیں کھولنے کی کوشش کی اور شہر کے اہم مراکز پر پولیس تعینات کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سنگینٹا پاکستان اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان میں نئی شراکت داری قائم

Fri Feb 28 , 2025
اسلام آباد،28فروری (پی پی آئی)سنگینٹا پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ ایک نئی شراکت داری قائم کی ہے تاکہ زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے لیے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ کو نافذ کیا جا سکے۔ اس شراکت داری کا مقصد زرعی شعبے میں مالیاتی حل کے ذریعے جدت […]