ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اختر مینگل وڈھ پولیس اسٹیشن پہنچے، رضاکارانہ طور پر گرفتاری کی پیش کش

وڈھ،27فروری (پی پی آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہسردار اختر جان مینگل نے جمعرات کو وڈھ پولیس اسٹیشن میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری پیش کی،، انجمن تاجران وڈھ اور سردار زادہ گورگین مینگل  و دیگر کے خلاف وڈھ کے علاقے خضدار میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ کو مبینہ طور پر بند کرنے کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ سردار اختر جان مینگل ایک بڑی تعداد میں حامیوں کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچے  اوررضاکارانہ طور پر گرفتاری کی پیش کش کی۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق وہ اسٹیشن میں موجود ہیں۔