پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موسیٰ خیل میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران پوست کی فصل تلف

موسیٰ خیل(پی پی آئی)  ضلع موسیٰ خیل کی انتظامیہ نے تحصیل کنگری کے علاقے چاپ سدوزئی میں آپریشن کرتے ہوئے 15 ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل کی نگرانی میں لیویز فورس نے کارروائی کے دوران 75 سولر پلیٹیں، 6 سبمرسیبل پمپ، 6 انورٹرز، 20 میٹر پائپ اور ایک موٹر سائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ تاہم، کسان موقع سے فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق، یہ آپریشن غیر قانونی کاشت کی روک تھام کے لیے کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اسی طرح کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔