شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یورپی یونین کے کاروبار کو پاکستان میں سہولیات فراہم کریں گے:فاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد،14مارچ (پی پی آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یورپی یونین کے کاروبار کو پاکستان میں سہولیات فراہم کرنے اور منافع کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا سے ملاقات کے دوران پاکستان کے لیے یورپی یونین کی حمایت کو سراہا۔محمد اورنگزیب نے گفتگو میں جی ایس پی پلس سہولت کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سہولت پاکستان کی برآمدی ترقی کے لیے اہم ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے اقتصادی اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ڈاکٹر رینا کیونکا نے کہا کہ یورپی کمپنیاں پاکستان کو تجارتی مواقع کے مرکز کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔ دونوں فریقین نے باہمی مفاد پر مبنی تجارتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔