شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے کچھ مقامات پر طوفان بادوباراں اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع

اسلام آباد،14مارچ (پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے کچھ علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع کی جا رہی ہے۔ملک کے دیگر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم کی تبدیلی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔