اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن نے سینئرڈسٹریبیوشن ایگزیکٹوز مقرر کردیا

یوسٹن، 12 فروری 2016ء/پی آرنیوزوائر– اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن ایل ایل سی نے آج ادارے کے عالمی تقسیمی نیٹ ورک کے لیے جان میریفیلڈ کو صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جناب میریفیلڈ، جو ادارے کے فلوریڈاڈیٹرائٹ ڈیزل ایلیسن میں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں، یونیورسٹی آف میسوری سے ماسٹرز کی ڈگری رکھتے ہیں اور تقسیم کے کاروبار میں خدمات کا طویل ریکارڈ رکھتے ہیں۔ وہ شمالی امریکا کے ڈیملرٹرکس میں سینئر نائب صدر تھے اور اسٹرلنگ ٹرک کارپوریشن اور ویسٹرن اسٹار ٹرک کارپوریشن میں سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ جناب میریفیلڈ نے جناب بل سیمنز کی جگہ لی ہے جو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

Stewart & Stevenson, based in Houston, is a leading provider of specialized equipment and aftermarket parts and service to the global oil & gas, marine, construction, power generation, transportation, material handling, mining, agricultural and other industries. For more information, visit www.stewartandstevenson.com.

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160211/332583LOGO

جناب میریفیلڈ کی تقرری کے ساتھ ادارے نے امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کے ذمہ دار اپنے اٹلانٹک ڈیٹرائٹ ڈیزل ایلیسن کے صدر جان فارمر کو اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن ڈسٹریبیوشن میں آپریشنز کے لیے ایگزیکٹو نائب صدر کے عہدے پر ترقی دی ہے۔

ہیوسٹن میں قائم اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن عالمی تیل و گیس، بحری، تعمیراتی، بجلی پیداوار، نقل و عمل، سامان کو سنبھالنے، کان کنی، زراعت اور دیگر صنعتوں کو خصوصی آلات اور بعد از فروخت پرزہ جات و خدمات کا معروف فراہم کنندہ ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.stewartandstevenson.com۔

رابطہ: کرس آرچی
آفس آف دی چیئرمین
1-713-751-2772+