افغان ٹیم کا ورلڈ کپ تیاریوں کے لیے دورہ آسٹریلیا

دبئی: افغانستان کرکٹ ٹیم اپنے پہلے ورلڈ کپ 2015کی تیاریوں کے سلسلے میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔افغان ٹین دورہ آسٹریلیا میں پرتھ کرکٹ گراﺅنڈ میںآکلینڈ اور ناردرن ڈسٹرک کے خلاف دو ایک روزہ میچ کھیلے گی۔افغانستان کرکٹ ٹیم پہلی بار 50اوور کے میگا ایونٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے جارہی ہے۔اس سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم تین دفعہ 2010،12اور2014کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میںحصہ لے چکی ہے۔

Next Post

سنگاپور گراں پری ریس:پریکٹس سیشن لوئس ہملٹن کے نام

Sat Sep 20 , 2014
سنگاپور: سنگا پورگراں پری ریس کاپریکٹس ریس میں برطانوی ڈرائیورلوئس ہملٹن نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ سنگا پور کے ٹریک پر ہونے والی ایف ون پریکٹس ریس میں ڈرائیوروںنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 47 اعشاریہ چار نو سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔پہلے سیشن کے کامیاب ہسپانوی ڈرائیور […]