سنگاپور گراں پری ریس:پریکٹس سیشن لوئس ہملٹن کے نام

سنگاپور: سنگا پورگراں پری ریس کاپریکٹس ریس میں برطانوی ڈرائیورلوئس ہملٹن نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ سنگا پور کے ٹریک پر ہونے والی ایف ون پریکٹس ریس میں ڈرائیوروںنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 47 اعشاریہ چار نو سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔پہلے سیشن کے کامیاب ہسپانوی ڈرائیور فرنانڈو الونسو صفر اعشاریہ ایک تین سیکنڈکے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ آسٹریلیا کے ڈینئیل ریکارڈو تیسری پوزیشن کے حقدار قرار پائے جبکہ فن لینڈ کے کیمی ریکونن نے چوتھے نمبر پررہے۔

Next Post

جونیئر ٹنڈولکر کی اسکول ٹورنامنٹ میںجارحانہ سنچری

Sat Sep 20 , 2014
ممبئی:لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے ماسٹر بلاسٹر ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول کی جانب سے جارحانہ سنچری بناڈالی۔ارجن ٹنڈولکر نے ماسٹر بلاسٹر ٹورنامنٹ میں امبانی انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے صرف48گیندوں پر 118رنز بناڈالے، ٹورنامنٹ میں بھارت بھر سے ایک سو 2اسکول حصہ لے رہے ہیں،ٹورنامنٹ کے فائنل میں سچن ٹنڈولکر کامیاب ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔میچ […]