کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کینیڈا میں لبرل پارٹی کیمارک کارنی نے وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد،15مارچ (پی پی آئی)کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔اس سلسلے میں خصوصی تقریب دارالحکومت اوٹاوا میں ہوئی جہاں گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔نو منتخب وزیر اعظم نے 24 رکنی کابینہ بھی تشکیل دی۔وزیراعظم مارک کورنی امریکی ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا کے مفادات کے تحفظ کیعزم کااظہار کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارک کارنی کو کینیڈا کا نیا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے مارک کارنی کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور ان کے کامیاب دور حکومت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ تمام شعبوں میں پاک کینیڈا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔