خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج آکلینڈ میں کھیلا جائے گا

آکلینڈ،20مارچ (پی پی آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ جمعہ کو آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے آکلینڈ میں تربیتی سیشن میں حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی۔پریکٹس کے دوران کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھرپور شرکت کی، جس میں اسپنرز، فاسٹ باؤلرز اور تھروور ڈاؤن پر بیٹرز نے پریکٹس کی۔ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔نیوزی لینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں 9 اور دوسرے میچ میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔