خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور وطن واپسی سے متعلق دائر آئینی پٹیشن کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد،20مارچ (پی پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور وطن واپسی سے متعلق دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت بروز جمعہ، 12 مارچ 2025 کو ہوگی۔ مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اس کیس کی سماعت کورٹ روم نمبر 5 میں کریں گے اور کیس کا سیریل نمبر 1 ہوگا۔سماعت کے بعد سینیٹر مشتاق احمد خان اور ایڈوکیٹ عمران شفیق میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور امریکی وکلاء   کلائیو اسمتھ، ماریہ کاری، اور تانیہ صدیقی اس سماعت میں آن لائن شریک ہوں گے۔