عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غلامی اور بین الافریقی غلامی کے متاثرین کا بین الاقوامی دن منایا گیا

اسلام آباد،25مارچ (پی پی آئی) غلامی اور بین الافریقی غلامی کے متاثرین کا بین الاقوامی یوم یادگار منگل کو منایا گیا۔ اس  دن کی مناسبت سے پاکستان میں بھی  تقاریب کا اہتمام کیا گیاسال کا موضوع “ماضی کو تسلیم کریں۔ حال کی اصلاح کریں۔ وقار اور انصاف پر مبنی مستقبل تعمیر کریں ” تاریخ پر غور کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جبکہ برابری پر مبنی مستقبل کو فروغ دیتا ہے۔