سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ڈیرہ مراد جمالی میں مظاہرہ, زیر حراست رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ

ڈیرہ مراد جمالی،26مارچ (پی پی آئی)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بدھ کے روز بے نظیر بھٹو پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔ مظاہرین نے بلوچ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھائی اور زیر حراست رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج میں بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے بلوچستان میں غیر اعلانیہ آپریشن کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔احتجاج میں میر خدا بخش بنگلزئی، عبدالرزاق پندرانی، جگون خان مغیری، عبدالغفور مینگل، اور امیر الملک مینگل نے خطاب کیا۔ خطاب کے بعد مظاہرین نے دھرنا دیا۔ احتجاجی مظاہرہ بے نظیر بھٹو پریس کلب کے باہر ہوا۔