پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیجیٹل دور میں ڈیٹا کی حفاظت کاورلڈ کلاؤڈ سیکیورٹی ڈے

اسلام آباد،3 اپریل (پی پی آئی) کلاؤڈ سیکیورٹی کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا، جو کلاؤڈ ماحول میں ڈیٹا کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد کلاؤڈ میں محفوظ کی گئی معلومات کے تحفظ کی آگہی کواجاگر کرنا اور ڈیٹا کلاؤڈز اور آن لائن سیکیورٹی کے درمیان خلا کو پْر کرنا ہے۔اس اقدام کا مقصد افراد اور تنظیموں کو کلاؤڈ میں مؤثر حفاظتی اقدامات کے بارے میں تعلیم دینا ہے۔ خاص طور پر حساس معلومات کو غیر مجاز رسائی اور سائبر خطرات سے بچانے پر زور دیا جاتا ہے۔ورلڈ کلاؤڈ سیکیورٹی ڈے ماہرین کے لیے  حکمت عملیوں کو شیئر کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے، جو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کو فروغ دیتا ہے۔