پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے اقوام متحدہ کے سفیر کا عہدہ سنبھال لیا

نیویارک،3 اپریل (پی پی آئی) سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو باضابطہ طور پر اپنے اسناد پیش کیے، جس کے بعدپاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے کے طوران کی ذمہ داریوں کا آغاز ہوا۔اس موقع پر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کی پاسداری اور کثیر الجہتی کردار کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی کا یقین دلایا۔