پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی چین کو تل برآمدات میں 179 فیصد اضافہ

اسلام آباد،3 اپریل (پی پی آئی)پاکستان کے زرعی برآمداتی شعبے میں خاصی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کی بڑی وجہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششیں ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، چین کو پاکستان کی تل کی برآمدات میں 179 فیصد کا شاندار اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال کے پہلے دو ماہ میں، پاکستان نے کامیابی سے چین کو 22,740 میٹرک ٹن تل برآمد کیے۔تل کی برآمدات میں اس قابل ذکر اضافہ سے زرعی شعبے میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں جس سے معیشت کومستحکم بھی ہوگی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششیں زرعی تجارت میں مزید توسیع کی صلاحیت کوبہتر بنا رہی ہے۔