خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الکرم اسپورٹس کے شیخ محمد شکیل کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(پی پی آئی) الکرم اسپورٹس کے نائب صدر اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑی شیخ محمد شکیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔کے سی سی اے کے سابق صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی،جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد، جاوید احمد خان،ڈاکٹر عارف حفیظ،مظہر اعوان،افضل قریشی،عارف وحید،محمد رئیس،طارق حفیظ صدیقی,محمد یامین،محمد اکرم,شاہد نواب، نوشاد احمد خان، شہروز علوی،شبیر احمد،کاشف احمد فاروقی، عظمت علی اور دیگر نے ا تعزیت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے, اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور شیخ محمد شکیل سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے