خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھل مگسی میں رشتہ کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

جھل مگسی(پی پی آئی) بطلوچستان کے گاؤں جھل مگسی کے گوٹھ مٹھو میں رشتہ کے تنازعہ پر غلام قادر نامی شخص نے اپنے حقیقی بھائی گل محمدکو فائر کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق اطلاع ملنے پر لیویز انچارج راضی خان عملہ کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور نعش کو اپنی تحویل میں لے کر باریجہ ہسپتال پہنچایا اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔