خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے 9 خوارج کو جہنم واصل کردیا

اسلام آباد، 7 اپریل  (پی پی آئی)ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ شیریں سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔