ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی کے قریب ہونے والے مسافر بس حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی،10اپریل (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کے قریب ہونے والے مسافر بس حادثے کا نوٹس لے لیا ہے۔ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر وزیراعلیٰ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے حادثے میں جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی بھرپور مدد کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی تاکید کی۔حادثے کی وجہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث ایم فائیو موٹر وے پر پیش آیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو اس بارے میں آگاہی دی گئی۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے۔