لاہور: پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے انجری سے نجات کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ، ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ کے میدانوں میں ان ایکشن دکھائی دیں گے۔چار ماہ سے انجری کے شکار فاسٹ بولر محمد عرفان نے بلا آخر دوبارہ بولنگ شروع کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ باﺅلنگ دوبارہ کرنے پر بے حد خوش ہیں ،تاہم ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی نہ کرنے پر مایوس تھے مگر اب دوبارہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔حالیہ بری کارکردگی پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہیںوہیں بعض کرکٹرز بھی قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے کے باوجود کم بیک کے کیے پر طول رہے ہیں جن میںنوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری بھی کم بیک کے لیے پر امید ہیں ۔فاسٹ بولر محمد عرفان کا دوبارہ بوﺅلنگ کرنا پاکستان کرکٹ کے لیے کسی خوش خبری سے کم نہیں شائقین کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ بھی محمد عرفان کو جلد ان ایکشن میں دیکھنے پر جوش ہے
Next Post
ریال میڈرڑ چمپیئنزلیگ جیت کر تاریخ رقم کرے گی:کرسٹیانو رونالڈو
Sat Apr 26 , 2014
میڈرڈ: ریال میڈر ڈ کے اسٹرائکر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ ریال میڈرڈ دسویں بار چیمپئنز لیگ جیت کرنئی تاریخ رقم کرے گی۔ پرتگالی اسٹاراو ر ریال میڈرڈ کے فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈواسپین میں ورلڈ کپ کی تشہیری مہم کے دوران ماڈل کرتے نظر آئے اور کیمروں کے مرکز نگاہ بن گئے۔ میڈرڈ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ورلڈ کپ کٹ […]
