ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی رہنما ادریس گجو کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی، 10اپریل (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تعلقہ کپرو ضلع سانگھڑ کے پارٹی رہنما، ادریس گجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے ادریس گجو کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اظہارکیا۔بلاول بھٹو نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ادریس گجو کے انتقال پر پارٹی میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔