شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

کراچی،27اپریل (پی پی آئی)تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔  ایس ایس پی ضلع جنوبی کی ہدایت پر ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائی میں گرفتار ملزم سلام ولد مومن خان کے قبضے سے ایک 30 بور پسٹل، ڈبل میگزین اور 6 زندہ گولیاں برآمد کی گئیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیشی یونٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔