کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم کاکارکنوں کی حفاظت اور حقوق کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد،28اپریل (پی پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تمام شعبوں میں کارکنوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ کام کی جگہ پر تحفظ اور صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں، انہوں نے کارکنوں کے حقوق اور حفاظت کرنے والے فریم ورک کو مضبوط بنانے کا یقین دلایا۔ وزیر اعظم نے آجروں، کارکنوں، پالیسی سازوں، اور جدت طرازوں کے درمیان تعاون کو اہم قرار دیااور کہا کہ ایسی کام کی جگہیں تیار کی جا ئیں جہاں ٹیکنالوجی اورانسانی اقداریکجا ہوتی ہوں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیاری ضروری ہے، اس بات کو یقینی بنا کر کہ بدلتے ہوئے کام کے ماحول میں کارکنوں کی حفاظت اور حقوق کو ترجیح دی جائے۔