آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوکاڑہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا اجرا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی دوسری قسط کی رقم کا اجرا ضلع اوکاڑہ میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد جاوید عثمان اور اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور نعیم بشیر کی ہدایت پر بینفیشریز کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ رقم کی تقسیم یکم مئی جمعرات سے شروع ہوگی۔رقم کی وصولی کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز بائی پاس بصیرپور میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی دوسری قسط کی رقم 13,500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ بچوں کے وظائف اس کے علاوہ ہیں۔ ریٹیلرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بینیفشیرز میں شفاف رقم کی ترسیل کو یقینی بنائیں۔ رقم میں کسی بھی قسم کی کٹوتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ خواتین کو کیمپ سائٹس جانے سے پہلے اپنی کل رقم کی تصدیق کرنے کی تلقین کی گئی ہے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔