پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محراب پورمیں 8 سالہ لڑکا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

محراب پور،6مئی (پی پی آئی)محراب پور کے علاقے میں روہڑی کینال کے قریب پانی کے تالاب میں 8 سالہ لڑکا صاحب خان شر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ محراب پور تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔ لڑکے کی نعش گھر پہنچنے پر خاندان میں کہرام مچ گیا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جاری کر دی۔