پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا صوبے بھر کے پریس کلبز پر احتجاج

حیدرآباد، 24 مئی (پی پی آئی)سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ہفتہ کے روز صوبے بھر کے پریس کلبز کے سامنے اپنے مطالبات کی عدم تکمیل پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ڈی ایچ اوز دفاتر پر احتجاجی بینر لگا کر اور سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنی خدمات انجام دیں۔آل لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کی چیئرپرسن بشریٰ آرائیں نے مطالبہ کیا کہ ورکرز کی سینئرٹی میں 18 سال کی کنٹریکٹ مدت ملازمت کو شامل کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ خالی اسامیوں پر ریگولر بھرتی کی جائے اور ریٹائر ملازمین کی پنشن جاری کی جائے۔ بصورت دیگر، احتجاج جاری رہے گا۔