ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشائی جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی

عمان،24 مئی (پی پی آئی)  اردن میں جاری ایشیائی جوجٹسو چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کانسی کے تمغے جیتے۔پاکستان کی جانب سے ڈیوو مینز کیٹیگری میں محمد علی راشد اور محمد یوسف علی نے نمایاں رہتے ہوئے تمغے جیتے۔اسی طرح ڈیوو ویمن کیٹیگری میں اسرا وسیم اور کائنات عارف نے بھی سینئر کیٹیگری میں کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔چیمپئن شپ 26 مئی تک جاری رہے گی، جس میں ایشیا کے معروف جوجٹسو ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔