شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلات میں زلزلے کے جھٹکوں سیلوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ، 27 مئی (پی پی آئی)قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد شہریوں نے گھروں سے باہر نکل کر کھلی جگہوں کا رخ کیا۔ زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے مزید جھٹکوں کے امکان کو رد نہیں کیا اور عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔