کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1,465 روپے بڑھ گئی

کراچی،21 جون (پی پی آئی): سونے کی قیمتوں میں ہفتہ 21 جون کو زبردست اضافہ ہوا اور یہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 1,465 روپے بڑھ کر 358,465 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1,256 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 307,325 روپے پر بند ہوئی۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جہاں قیمتی دھات کی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھ کر 3,369 ڈالر ہوگئی