مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی

کراچی، 11 جولائی 2025 (پی پی آئی): پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی ، ویمن کرکٹ ٹیم ان دنوں کراچی میں آئرلینڈ کے خلاف آنے والی سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے اور کراچی میں جاری سکِلز اینڈ فٹنس کیمپ کے چوتھے روز پانچ گھنٹے کی سخت ترین ٹریننگ سیشن سے گزری۔ تمرین کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مہارتوں کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں کوچز نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے رہنمائی فراہم کی۔ قومی ٹیم رواں سال کے آخر میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی