ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شدید گرمی کی لپیٹ میں سبی، درجنوں افراد اسپتال میں داخل

سبی، 27 جولائی 2025 (پی پی آئی): بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں اتوار کے روز شدید گرمی پڑ رہی ہے۔گزشتہ دو دنوں کے دوران ہیٹ اسٹروک کے شکار دو درجن سے زائد افراد کو علاقے کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ شدید درجہ حرارت اور نمی کی وجہ سے دوہر سے کاروبار، بازار اور گلیاں خالی ہو گئی ہیں۔