شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ کی کمی

کراچی، 30 جولائی 2025 (پی پی آئی): ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 354,700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1372 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جو اب 304,098 روپے ہے۔

عالمی سطح پر، قیمتی دھات کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3320 ڈالر ہوگئی ہے