کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایرانی صدر کا لاہور پہنچنے پرتپاک استقبال،علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی

اسلام آباد، 3 اگست 2025 (پی پی آئی): ایرانی صدر مسعود پزیشکیاں لاہور پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

بعد ازاں، اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوئے جن میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی اتحاد کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

یہ معلومات مسلم لیگ ن کے ایک اعلامیے میں ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری کی گئی ہیں۔