کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہران ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

نوشہرو فیروز، 4 اگست 2025 (پی پی آئی): کوٹ لالو کے قریب مہران ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

لش کو ایک مقامی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ کوٹ لالو پولیس حکام نے اس مہلک حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔