ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول کی عرفان جنجوعہ کے انتقال پر تعزیت،خدمات کو سراہا

اسلام آباد، 16 اگست 2025 (پی پی آئی): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امینہ جنجوعہ کے چچا عرفان حسین جنجوعہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا ہے ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے اس دکھ کی گھڑی میں امینہ جنجوعہ اور ان کے خاندان سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔