ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہروفیروز کے گاؤں لاڈ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان چل بسا

نوشہروفیروز، 25 اگست 2025 (پی پی آئی): دریاخان مری کے گاؤں لاڈ میں 25 سالہ محمد سفیان بھٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ سفیان نے 11 ہزار وولٹ (11 کے وی) کے گرے ہوئے تار کو چھو لیا تھا

اس المناک واقعے کا ذمہ دار سوکر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کی مبینہ غفلت کو ٹھرایا جا رہا ہے جس پر علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بجلی کی کمپنی کو خطرناک تار کے بارے میں مطلع کیا تھا لیکن بروقت کارروائی نہ کرنے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔