کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیر احسن اقبال نے بیہبال والی پہنچ سیلابی ریلے کا جائزہ لیا

اسلام آباد، 27 اگست (پی پی آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے بیہبال والی پہنچ سیلابی ریلے کا جائزہ لیا اور امدادی کارروائیوں کی ذاتی نگرانی کی ، ان کا کہنا تھا کہ مشکل مرحلے کے دوران متاثرہ مکینوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جب کہ متاثرین میں ضروری امداد کی تقسیم، اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔