ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی منائی گئی،بھرپور خراج عقیدت پیش

اسلام آباد، یکم ستمبر 2025 (پی پی آئی): دنیا بھر میں آباد کشمیریوں نے سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پیر کے روز منائی، اس موقع پر تجدید عہد کیا گیا کہ کہ بھارتی تسلط سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے لیے سید علی گیلانی کے مشن کو ہرصورت جاری رکھا جائے گا۔
۔

معروف حریت رہنما گیلانی یکم ستمبر 2021 کو دس سال سے زائد عرصے تک نظر بند رہنے کے بعد سری نگر میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے تھے۔