آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوات ، اییٹ آباد بری پور ،پشاور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

پشاور، 16 ستمبر 2025 (پی پی آئی): شدید موسمی نظام اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا پر چھایا رہنے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں تیز ہواؤں اور بجلی کے کڑاکوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متاثرہ اضلاع میں دیر، باجوڑ، سوات، مالاکنڈ، بونیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ اور ان سے ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ شہریوں سے کہا گیاہے کہ وہ محتاط رہیں۔