کراچی ، 16 ستمبر (پی پی آئی) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیر صدارت اجلاس
سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا
اجلاس میں سیکریٹری صنعت و تجارت محمد یاسین شر بلوچ، ایم ڈی سائٹ احمد فواد شاہ، چیف انجینئر سیف اللہ ، ڈپٹی چیف انجینئر نبیل احمد، چیئرمین ورکس کمیٹی PSDP سلیم پاریکھ اور کنسلٹنٹ ۔ عاطف نذر بھی شریک
اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سائٹ کراچی میں سڑکوں کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا
سائٹ کراچی میں جاری سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے کاموں پر صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کو بریفنگ دی گئی
