بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا,ذرائع

لاہور (پی پی آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا،نجی ٹی وی کی ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان کیخلاف  اپنی وکلاء ٹیم سے مشاورت کے بعد ہتک عزت  کے کیس کیلئے  لیگل نوٹس بھجوادیا،بابر اعظم نے ان پر مبشر لقمان کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کی بنا پر لیگل نوٹس بھیجا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بابر اعظم نے مبشر لقمان کو ایک ارب روپے کا ہرجانہ بھیجا ہے  جس  میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مبشر لقمان بابر اعظم کے خلاف فکسنگ کے الزامات کو پرووف کریں نہیں تو ہرجانہ ادا کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 زیارت میں فائرنگ لیویز فورس کا اہلکار شہید

Sun Jun 23 , 2024
زیارت (پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے زیارت میں فائرنگ کر کے لیویز فورس کے ایک اہلکار کو شہید کردیا گیا، جبکہ ایک روز قبل عسکریت پسندوں نے لیویز پولیس اسٹیشن پر ایک الگ حملے میں اہلکاروں کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنا کر ان کا سرکاری اسلحہ اور موٹر سائیکلیں چھین لی تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ  لیویز اہلکار […]